Fikre Sukhan

گیلری

متاعِ زیست کی تقریبِ رونمائی

ڈاکٹر حبیب الرحمٰن کے چوتھے شعری مجموعے ’’متاعِ زیست‘‘ کی تقریبِ رونمائی فلیٹیز ہوٹل، لاہور میں منعقد ہوئی۔ اہلِ علم و ادب کی شرکت نے اس ادبی محفل کو یادگار بنایا۔ شاعری، گفتگو اور محبتوں سے سجی اس تقریب کی چند خوب صورت جھلکیاں۔